صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 668
«إذا صليتم الجمعة فصلوا بعدها أربعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں (سنتیں) پڑھو۔“