صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 666
«إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما الإمام فصليا معه فتكون لكما نافلة والتي في رحالكما فريضة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو اور پھر امام کے پاس آؤ، تو اس کے ساتھ بھی نماز پڑھ لو، پس یہ (دوسری نماز) تمہارے لیے نفل ہو گی اور جو تم نے اپنی قیام گاہوں میں پڑھی وہ فرض ہو گی۔“