حدیث نمبر: 6666
«المؤمنون تكافأ دماؤهم وهم يد على من سواهم ويسعى بذمتهم أدناهم ألا لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذوعهد في عهده من أحدث حدثا فعلى نفسه ومن أحدث حدثا أو أوى محدثا فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومنوں کا خون برابر ہے، وہ باہمی طور پر دوسروں کے خلاف ایک ہاتھ ہیں، اور ان میں سے ادنیٰ درجے کا فرد بھی ان کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے، خبردار! کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں، جس نے کوئی جرم کیا وہ اسی پر ہے، اور جس نے کوئی جرم کیا یا کسی مجرم کو پناہ دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6666
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن ك] عن علي. الإرواء ٢٢٠٩.