صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6667
«المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه تداعى له سائر الجسد بالحمى والسهر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس جسم کے سر میں درد ہو تو باقی سارا جسم بخار اور بےخوابی کے ساتھ اس کا ساتھ دیتا ہے۔“