صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6665
«المؤمن يموت بعرق الجبين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن پیشانی کے پسینے کے ساتھ مرتا ہے۔“
«المؤمن يموت بعرق الجبين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن پیشانی کے پسینے کے ساتھ مرتا ہے۔“