صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6664
«المؤمن يغار والله أشد غيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن غیرت کھاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ غیرت مند ہے۔“
«المؤمن يغار والله أشد غيرا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن غیرت کھاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ غیرت مند ہے۔“