صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6663
«المؤمن يشرب في معى واحد والكافر يشرب في سبعة أمعاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“