صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6662
"المؤمن يألف ويؤلف ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف، وخير الناس أنفعهم للناس"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن گھلتا ملتا ہے اور لوگ بھی اس سے گھلتے ملتے ہیں، اور اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو نہ کسی سے گھلے ملے اور نہ کوئی اس سے گھلے ملے، اور سب سے بہتر انسان وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔“