صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6661
«المؤمن يألف ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن گھلنے ملنے والا ہوتا ہے، اور اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو نہ کسی سے گھلے ملے اور نہ کوئی اس سے گھلے ملے۔“