صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 665
«إذا صليت فلا تبسط ذراعيك بسط السبع وادعم على راحتيك وجاف مرفقيك عن ضبعيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز پڑھو تو (سجدے میں) اپنے بازوؤں کو درندے کی طرح (زمین پر) نہ بچھاؤ، بلکہ اپنی ہتھیلیوں پر ٹیک لگاؤ اور اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھو۔“