صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6658
«المؤمن من أمنه الناس على أموالهم وأنفسهم والمهاجر من هجر الخطايا والذنوب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنے مال و جان کے بارے میں محفوظ رہیں، اور مہاجر وہ ہے جو گناہوں اور خطاؤں کو چھوڑ دے۔“