صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6659
«المؤمن من أهل الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد يألم المؤمن لأهل الإيمان كما يألم الجسد لما في الرأس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن اہلِ ایمان میں سر کی طرح ہے، مومن اہلِ ایمان کے لیے ایسے ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جیسے جسم سر کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔“