صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6657
«المؤمن مكفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن مصیبتوں کے ذریعے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرتا رہتا ہے۔“
«المؤمن مكفر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن مصیبتوں کے ذریعے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرتا رہتا ہے۔“