صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6656
«المؤمن مرآة المؤمن والمؤمن أخوالمؤمن يكف عليه ضيعته ويحوطه من ورائه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن مومن کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ہے، وہ اس کے نقصان کو روکتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی حفاظت کرتا ہے۔“