صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6653
«المؤمن غر كريم والفاجر خب لئيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن سیدھا اور شریف ہوتا ہے، اور فاجر مکار اور کمینہ ہوتا ہے۔“