صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6654
«المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن مومن کے لیے ایک عمارت کی مانند ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔“