صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6652
«المؤمن بخير على كل حال تنزع نفسه من بين جنبيه وهو يحمد الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن ہر حال میں بھلائی میں ہے، یہاں تک کہ اس کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے نکلتی ہے تو وہ اللہ کی حمد کر رہا ہوتا ہے۔“