حدیث نمبر: 6651
«المؤمن الذي يخالط الناس ويصبر على أذاهم أفضل من المؤمن الذي لا يخالط الناس ولا يصبر على أذاهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ مومن جو لوگوں کے ساتھ میل جول رکھے اور ان کی تکلیف پر صبر کرے اس مومن سے بہتر ہے جو لوگوں سے میل جول نہ رکھے اور ان کی تکلیف پر صبر نہ کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6651
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خد ت هـ] عن ابن عمر. الصحيحة ٩٣٩.