حدیث نمبر: 6650
«المؤمن القوي خير وأحب إلى الله من المؤمن الضعيف وفي كل خير احرص على ما ينفعك واستعن بالله ولا تعجز وإن أصابك شيء فلا تقل: لو أني فعلت كان كذا وكذا ولكن قل: قدر الله وما شاء فعل فإن لو تفتح عمل الشيطان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طاقتور مومن اللہ تعالیٰ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے، اگرچہ دونوں میں بھلائی ہے، جو چیز تجھے فائدہ دے اس کی حرص رکھ، اللہ سے مدد مانگ اور عاجز نہ ہو، اور اگر تجھے کچھ پیش آئے تو یہ نہ کہہ کہ اگر میں ایسا کرتا تو ایسا ہوتا، بلکہ یہ کہہ: اللہ نے یہی مقدر کیا اور جو چاہا وہی کیا، کیونکہ ”اگر“ کہنا شیطان کے عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6650
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث مختصر مسلم ١٨٤٠، السنة ٣٥٦: الطحاوي، حل.