صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 664
«إذا صليت فلا تبزقن بين يديك ولا عن يمينك ولكن ابزق تلقاء شمالك إن كان فارغا وإلا فتحت قدمك اليسرى وادلكه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز پڑھو تو اپنے آگے یا اپنی دائیں جانب ہرگز نہ تھوکو، بلکہ اپنی بائیں جانب تھوکو اگر وہ جگہ خالی ہو، ورنہ اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکو اور اسے رگڑ دو۔“