صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6643
«المؤذن يغفر له مد صوته وأجره مثل أجر من صلى معه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک بخش دیا جاتا ہے، اور اس کا اجر اس کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کے اجر جتنا ہوتا ہے۔“