صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6642
«المائد في البحر الذي يصيبه القيء له أجر شهيد والغريق له أجر شهيدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمندر میں چکر آنے سے قے کرنے والے کو ایک شہید کا اجر ملتا ہے، اور ڈوب جانے والے کو دو شہیدوں کا اجر ملتا ہے۔“