صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6639
«ميتة البحر حلال وماؤه طهور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمندر کا مردار (جانور) حلال ہے اور اس کا پانی پاک کرنے والا ہے۔“
«ميتة البحر حلال وماؤه طهور»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمندر کا مردار (جانور) حلال ہے اور اس کا پانی پاک کرنے والا ہے۔“