صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6640
«الماء طهور لا ينجسه شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانی پاک کرنے والا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
«الماء طهور لا ينجسه شيء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانی پاک کرنے والا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“