صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6638
«ميامين الخيل في شقرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں میں سب سے بابرکت وہ ہیں جو سرخی مائل رنگ کے ہوں۔“
«ميامين الخيل في شقرها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں میں سب سے بابرکت وہ ہیں جو سرخی مائل رنگ کے ہوں۔“