صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6637
«مولى القوم من أنفسهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی قوم کا مولیٰ (آزاد کردہ غلام یا حلیف) خود اسی قوم میں سے ہے۔“
«مولى القوم من أنفسهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی قوم کا مولیٰ (آزاد کردہ غلام یا حلیف) خود اسی قوم میں سے ہے۔“