صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6636
«موقف ساعة في سبيل الله خير من قيام ليلة القدر عند الحجر الأسود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں ایک گھڑی کھڑا ہونا حجرِ اسود کے پاس شب قدر کے قیام سے بہتر ہے۔“