صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6635
«موضع سوط في الجنة خير من الدنيا وما فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں ایک کوڑے برابر جگہ دنیا اور اس کی ہر چیز سے بہتر ہے۔“