صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6634
«موضع الإزار إلى أنصاف الساقين والعضلة فإن أبيت فأسفل فإن أبيت فمن وراء الساق ولا حق للكعبين في الإزار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تہبند کی جگہ پنڈلیوں کے وسط اور پنڈلی کے گوشت تک ہے، اگر تم نہ مانو تو اس سے نیچے تک، اور اگر پھر بھی نہ مانو تو پنڈلی کے پیچھے تک، لیکن ٹخنوں کا تہبند میں کوئی حق نہیں۔“