صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6633
«موسى بن عمران صفي الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ (چنے ہوئے) بندے ہیں۔“
«موسى بن عمران صفي الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ (چنے ہوئے) بندے ہیں۔“