صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6632
«موتان الأرض لله ولرسوله فمن أحيا منها شيئا فهو له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنجر (بےآباد) زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، پس جو اس میں سے کچھ آباد کر لے وہ اسی کی ہو جائے گی۔“