صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6631
«موت الفجأة أخذة أسف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچانک موت اللہ کی طرف سے غضب کی گرفت ہے۔“
«موت الفجأة أخذة أسف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچانک موت اللہ کی طرف سے غضب کی گرفت ہے۔“