صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6630
«موالينا منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمارے موالی (آزاد کردہ غلام) ہم ہی میں سے ہیں۔“
«موالينا منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمارے موالی (آزاد کردہ غلام) ہم ہی میں سے ہیں۔“