صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6629
«مهل أهل المدينة من ذي الحليفة وللطريق الآخر الجحفة ومهل أهل العراق من ذات عرق ومهل أهل نجد من قرن ومهل أهل اليمن من يلملم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اہلِ مدینہ کی میقات ذوالحلیفہ ہے، اور دوسرے راستے والوں کی جحفہ ہے، اہلِ عراق کی میقات ذات عرق ہے، اہلِ نجد کی قرن ہے، اور اہلِ یمن کی یلملم ہے۔“