صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6628
«مهلا يا خالد! لا تسبها فو الذي نفسي بيده لقد تابت توبة لوتابها صاحب مكس لغفر له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ٹھہرو اے خالد! اسے برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر کوئی ناجائز ٹیکس وصول کرنے والا بھی ایسی توبہ کرے تو اسے بخش دیا جائے۔“