صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6627
«مهلا يا عائشة! عليك بالرفق وإياك والعنف والفحش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نرمی سے اے عائشہ! تم پر نرمی لازم ہے، سختی اور بےحیائی سے بچو۔“