صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6622
«منزلنا غدا إن شاء الله بخيف بني كنانة حيث تقاسموا على الكفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمارا کل کا پڑاؤ، ان شاء اللہ، خیف بنی کنانہ میں ہوگا، جہاں انہوں نے کفر پر آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔“