صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6621
«منبري هذا على ترعة من ترع الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرا یہ منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔“
«منبري هذا على ترعة من ترع الجنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرا یہ منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔“