صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6623
«منعت العراق درهمها وقفيزها ومنعت الشام مدها ودينارها ومنعت مصر أردبها ودينارها وعدتم من حيث بدأتم وعدتم من حيث بدأتم وعدتم من حيث بدأتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عراق اپنا درہم اور اپنا پیمانہ روک لے گا، شام اپنا مد اور اپنا دینار روک لے گا، اور مصر اپنا اردب اور اپنا دینار روک لے گا، اور تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا، تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا، تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا۔“