صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6620
«منى مناخ من سبق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منیٰ ہر اس شخص کے ٹھہرنے کی جگہ ہے جو پہلے پہنچے۔“
«منى مناخ من سبق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منیٰ ہر اس شخص کے ٹھہرنے کی جگہ ہے جو پہلے پہنچے۔“