صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6616
«من يصعد الثنية ثنية المرار فإنه يحط عنه ما حط عن بني إسرائيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ثنیہ مرار (نامی گھاٹی) پر چڑھے گا اس سے وہی گناہ اتار دیے جائیں گے جو بنی اسرائیل سے اتارے گئے تھے۔“