صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6617
«من يضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه أضمن له الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے اپنی زبان اور اپنی شرمگاہ کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“