صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6615
«من يشرب النبيذ منكم فليشربه زبيبا فردا أو تمرا فردا أو بسرا فردا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو نبیذ پیے وہ اسے صرف کشمش سے بنا کر پیے، یا صرف کھجور سے، یا صرف کچی کھجور سے۔“