صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6603
«من يتقبل لي بواحدة أتقبل له بالجنة لا يسأل الناس شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے ایک بات کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: وہ یہ کہ وہ لوگوں سے کچھ نہ مانگے۔“