صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6604
«من يتكفل لي أن لا يسأل الناس شيئا أتكفل له بالجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کچھ نہیں مانگے گا میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“