صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6594
«من ولي القضاء فقد ذبح بغير سكين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو قضاء (منصفی) کا عہدہ سنبھالے گویا اسے بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔“