صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6593
«من وقاه الله شر ما بين لحييه وشر ما بين رجليه دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے اللہ تعالیٰ اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان (زبان) کے شر اور دونوں ٹانگوں کے درمیان (شرمگاہ) کے شر سے محفوظ رکھے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“