صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6592
«من وطئ على إزار خيلاء وطئه في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے تکبر کے ساتھ اپنے تہبند کے پلو کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے روندا وہ جہنم میں روندا جائے گا۔“