صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6584
«من وجد دابة قد عجز عنها أهلها أن يعلفوها فسيبوها فأخذها فأحياها فهي له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے کوئی ایسا جانور ملے جس کے مالک اسے کھلانے سے عاجز آ کر چھوڑ گئے ہوں، پھر وہ اسے لے کر پال لے اور زندہ رکھے تو وہ جانور اسی کا ہو جائے گا۔“