صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6583
«من وجد تمرا فليفطر عليه ومن لا فليفطر على الماء فإنه طهور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے کھجور ملے وہ اسی سے روزہ افطار کرے، اور جسے نہ ملے وہ پانی سے افطار کرے کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“